یادداشتهای مربوط به کتابنامه ، واژه نامه و نمایه های داخل اثر
متن يادداشت
کتابنامه همراه با زیرنویس، ص۶۳، ص ۶۴
یادداشتهای مربوط به پایان نامه ها
جزئيات پايان نامه و نوع درجه آن
کارشناسی
نظم درجات
فقه معرف
زمان اعطا مدرک
۱۳۹۳
یادداشتهای مربوط به خلاصه یا چکیده
متن يادداشت
ہرقمری مہینے کے آغاز پر چاند کی جستجو۱۴ صدیوں سے مسلمانوں کی توجہات کا محور رہی ہے اوررؤیت ہلال میں اختلاف مسلمانوں کی رنجش کا سبب ہے اور اِس اختلاف کی اہم وجہ بحث رؤیت ہلال کی پیچیدگی،علم نجوم سے استفادے اور عدم استفادے سے متعلق بحث اور دور حاضر میں جدید ٹیکنالوجی کے پیش نظر جدید آلات کے اعتبار جیسی ابحاث ہیں۔اس کتاب میں رؤیت ہلال میں جدید الآت کے اعتبار سے متعلق تحقیق پیش کی گئی ہے جس کے تحت یہ نتیجہ نکالا گیا ہے کہ جدیدآلات سے دیکھنا عرفی اعتبار سے اُسی رؤیت کا مصداق ہے جس رؤیت کی طرف روایات رؤیت ہلال میں اشارہ ملتا ہے لہٰذا روایات میں کلمۂ ’’رؤیت‘‘ سبب کی جہت سے اطلاق رکھتا ہے۔اِس رؤیت کے رؤیت خاص پر انصراف کے لیے کوئی قرینہ موجود نہیں اورجس طرح رؤیت ہلال چشم غیر مسلح کے ساتھ مناسبت رکھتی ہے اسی طرح چشم مسلح سے بھی مناسبت رکھتی ہے۔ رؤیت ہلال ،چشم مسلح ،چشم غیر مسلح، ٹیلی اسکوپ
اصطلاحهای موضوعی کنترل نشده
اصطلاح موضوعی
رؤیت ہلال
اصطلاح موضوعی
چشم مسلح
اصطلاح موضوعی
چشم غیر مسلح
اصطلاح موضوعی
ٹیلی اسکوپ
نام شخص به منزله سر شناسه - (مسئولیت معنوی درجه اول )